براؤزنگ زمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی
حادثات سے بچانےاورحملہ آوروں سےحفاظت کیلئے،باڈی گارڈ روبوٹ تیار
چین کی معروف روبو ٹ ساز کمپنی یونٹری نے ایک ایسا ہیومنا ئڈ بو ڈی گا رڈروبوٹ متعارف کرایا ہے،جوحملہ آوروں کو!-->…
گلوبل سائبرسیکیورٹی مسائل،32سروسزمعطل
برطانوی وزیر بیرونس لائیڈ کے مطابق ممکنہ گلوبل سائبر سیکیورٹی مسائل کے باعث کام جاری ہونے کے دوران حکومت کی 32!-->…
حیران کن پیشگوئی،لاکھوں انسانوں کی خلامیں رہائش
اٹلی(نیوزڈیسک)ایمازون اور خلائی کمپنی بلیو اوریجن کے بانی جیف بیزوس کا خیال ہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں خلائی!-->…
دنیا بھرمیں متعدد ویب سائٹس کی عارضی بندش،وجہ سائبرسیکیورٹی کی اہم اپ ڈیٹ
انٹرنیٹ کے بڑے حصے کو چلانے والی پروگرامنگ زبان پی ایچ پی دو سنگین سکیورٹی خامیوں کے انکشاف کے بعد مختلف ممالک کی!-->…
ڈیلیس:پاکستان عالمی ٹیک مارکیٹ، مصنوعی ذہانت اور سپرانٹیلی جنس کے شعبوں میں کیا پیش کرسکتا ہے؟
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں!-->…
چاند سکڑنےلگا،سطح پر10 ہزارسےزائد نئی فالٹ لائنزکی نشاندہی
چاند کے بارے میں سائنس دانوں نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق ہمارا قدرتی سیارہ مسلسل سکڑ رہا ہے،!-->…
دنیا بھرمیں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
دنیا بھر کے وقت کے ماہرین نے کمپیوٹر سسٹمز کو لاحق خطرات اور تاریخ میں پہلی بار منفی لیپ سیکنڈ شامل کرنے کے امکان!-->…
چیٹ جی پی ٹی نےکوڈنگ ٹاسک کےلیےکرپٹوکرنسی چرالی
اوپن اے آئی کے ایک تجرباتی مصنوعی ذہانت کے ماڈل نے تربیتی اسائنمنٹ مکمل کرنے کے لیے کرپٹو کرنسی کے والیٹس سے رقم!-->…
دنیا بھرمیں ملازمین کی اےآئی کے ذریعے نگرانی میں اضافہ
دنیا بھرمیں دفاتر اور دیگر کاروبا ری اداروں میں ملا زمین کی کارکر دگی پر نظررکھنےکے لیے اے آئی کا استعما ل بڑھ!-->…
امریکہ میں امیگریشن افسران کے باڈی کیمروں سےمتعلق اہم فیصلہ، خودکارنظام کی سفارش مسترد
نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن افسران کے باڈی کیمروں کو خودکار طور پر فعال کرنے!-->…