براؤزنگ زمرہ
اوورسیز پاکستانی
ٹیکساس پولیس کو غیر قانونی ایمیگرینٹس گرفتار کرنے کا حق…
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پولیس کو غیر قانونی ایمیگرینٹس کو گرفتار کرنے کا حق دیدیا گیا۔ورنر ایبٹ نے انتہائی!-->…
مصری صدر کا کوئی مدمقابل نہیں،تیسری بار صدر منتخب
ایک دہائی سے مصر میں حکمرانی کرانے والے سابق آرمی چیف اور موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی89.6 فیصد ووٹ لے کر اگلی مدت!-->…
چین میں 6.2 شدت کا زلزلہ،100 سے زائد افراد جاں بحق
چین کے شمال مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے، مارے جانے والوں میں بہت سے لوگ!-->…
ارجنٹائن میں طوفان کے باعث 13 افراد جاں بحق
ارجنٹائن میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بیونس آئرس شہر میں تیز ہوائیں چلیں، جس کی وجہ!-->…
تیونس میں13 صدی قدیم تاریخی دیوار منہدم ہو گئی،3 افراد…
تیونس کے قدیم شہر قیروان میں 670 عیسوی می قائم تاریخی دیوار کا ایک حصہ منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں دیوار کی مرمت!-->…
غزہ پر اسرائیلی حملے تخریب کاری ہے،پوپ فرانسس
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو تخریب کاری قرار دے دیا۔پوپ!-->…
امریکن صدر کے قافلے میں شامل گاڑی کو ٹکر
امریکی ریاست ڈیلا ویر میں امریکی صدر جو بائیڈن کے قافلے کی گاڑی سےکار ٹکرا گئی۔ڈیلا ویر میں پیش آئے حادثے میں صدر!-->…
شمال مشرقی آسٹریلیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے سینکڑوں…
شمال مشرقی آسٹریلیا میں شدید سیلاب سے شہروں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا،رہائشیوں کو بڑھتے ہوئے پانی سے بچنے کیلئے!-->…
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ اضافہ
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر!-->…
ہنگری نے کیف کے لئے یورپی یونین کی امداد کی مخالفت…
یوکرین کے اتحادیوں نے یوکرین کو ایک اور جھٹکا دیا کیونکہ ہنگری نے کی ایف کے لئے یورپی یونین کی مزید امداد بھیجے!-->…