vosa.tv
Voice of South Asia!

مالدیب میں پہلی ائیر ایمبولینس نے سروس شروع کردی

0

 مالدیپ نے  پہلی  ایئر ایمبولینس سروس شروع کردی ہے۔ایئر ایمبولینس سروس  24 گھنٹے دستیاب رہے گی،مالدیپ کی  وزارت صحت نے کہا کہ ایئر ایمبولینس مالدیپ کے مختلف علاقوں سے تیزی کے ساتھ مریضوں کی  اسپتال منتقلی کے ساتھ ہنگامی دیکھ بھال فراہم کرے گئی ۔محکمہ صحت کے حکام نے  ڈاکٹروں، نرسوں اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن سمیت ایئر ایمبولینس سروس کی فراہمی میں 15 تربیت یافتہ طبی پیشہ ور افراد کی مختص کرنے کا بھی ذکر کیا۔وزارت صحت کے مطابق صدر موئیزو کی پالیسیوں کے تحت متعارف کرائی گئی اس سروس کا مقصد مالدیپ میں پائیدار طریقے سے ایئر ایمبولینس کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.