براؤزنگ زمرہ
انتخاب
editors pick
نیویارک شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 100 ڈگری سے تجاوز کر گیا
نیویارک شہر مسلسل تیسرے روز شدید گرمی کی لہر کی زد میں ہے، جہاں درجہ حرارت 100 ڈگری فارن ہائیٹ تک پہنچ گیا جبکہ!-->…
امریکا کی 250ویں سالگرہ پر میئر ممدانی کا اتحاد، مساوات اور جمہوریت کا پیغام
نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی!-->…
ٹرمپ کی ملک بدری مہم میں تیزی، پانچ روز میں 10 ہزار گرفتاریاں
امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ نے جون کے آخری پانچ دنوں میں تقریباً 10 ہزار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
!-->!-->!-->…
صدر ٹرمپ کا 250ویں یوم آزادی پر خطاب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی 250ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا امن پسند ملک ہے تاہم!-->…
امریکا میں لاکھوں طلبہ قرض لینے والوں کو نیا ادائیگی منصوبہ اختیار کرنا ہوگا
امریکا میں سابق صدر جو بائیڈن کے دور کا سیو طلبہ قرض ادائیگی پروگرام یکم جولائی سے باضابطہ طور پر ختم ہوگیا، جس کے!-->…
برونکس میں معمر شہریوں کیلئے 229 مستقل سستے گھروں کے منصوبے کی منظوری
نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے برونکس میں "سول آن پارک" منصوبے کی مالی منظوری کا اعلان کر دیا، جس کے تحت 229!-->…
نیو جرسی ٹرانزٹ کے کرایوں میں 3 فیصد اضافہ، مسافر تاخیر پر برہم
یکم جولائی سے نیو جرسی ٹرانزٹ کے ٹرین، بس اور لائٹ ریل کرایوں میں سالانہ 3 فیصد اضافہ نافذ کر دیا گیا ہے۔
حکام!-->!-->!-->…
یومِ آزادی تقریبات، فیفا کیلئے نیویارک میں سخت سکیورٹی پلان
نیویارک سٹی کے میئر زوہران ممدانی اور پولیس کمشنر جیسیکا ٹش نے 4 جولائی کی تقریبات، فیفا ورلڈ کپ اور دیگر بڑے!-->…
بچے کو اغوا سے بچانے والا نوجوان نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں آفیسر بن گیا
نیویارک میں گزشتہ سال دلیری اور بہادری کا مظاہرہ کرکے ایک چار سالہ بچے کو اغوا سے بچانے والے پاکستانی نژاد!-->…
امریکی پرچم پر نئی بحث، سیاہ فام شہریوں کی اکثریت لہرانے سے گریزاں
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس اور سینٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ کے مشترکہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ!-->…