براؤزنگ زمرہ
اوورسیز پاکستانی
مین:تاریخی پل پر ٹرک گرنے سے بڑا شگاف،پل بند کردیا گیا
مین:امریکی ریاست مین کے ایک تاریخی پل کو بند کر دیا گیا ہے، پل پر وزنی ڈمپر ٹرک گرنے سے اس میں ایک بڑا شگاف پیدا!-->…
نیوجرسی میں شاندار حلال فوڈ فیسٹیول،دنیا بھر کے مزیدار ذائقے پیش
نیوجرسی(بیورورپورٹ)نیوجرسی میں جرسی حلال اسپاٹ کے زیر شاندار حلال فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں!-->…
جعفریہ کونسل یو ایس اے اور جعفریہ یوتھ نیویارک کے زیر اہتمام کوئنز میں چہلم کا جلوس
نیویارک(بیورو رپورٹ)نیو یارک کے علاقے کوئنز میں شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے جعفریہ کونسل یو ایس اے اور!-->…
کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمع
امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع!-->…
چیف کوآرڈینیٹر چوہدری مشتاق احمد کمبوہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل
نیویارک:پی آر او ٹو پیپلز پارٹی یو ایس اے کے چیف کوآرڈینیٹر اور بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے اہم رہنما،!-->…
نیویارک شہر کو جرائم پیشہ سے پاک رکھنے کے لیے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ
سینٹرل پارک سے جرائم پیشہ کا خاتمہ کرنے کا بھی پولیس دعوی سامنے آیا ہے
نیویارک (ویب ڈیسک)نیویارک پولیس نے شہر!-->!-->!-->…
نیویارک پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص مارا گیا
نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کے علاقے مشرقی ہارلیم میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص مارا گیا۔مارے جانے والے شخص نے اسلحہ!-->…
پاکستان سے گرفتار اشتہاری خاتون اٹلی کی جیل منتقل،عمر قید کی سزا بھگتے گی
51سالہ نازیہ شاہین نے بیٹی18سالہ ثمن کو قتل کیا اور پاکستان منتقل ہوگئی تھی،مجرمہ کی گرفتاری انٹرپول کی مدد سے آئی!-->…
ناساؤ کاؤنٹی میں ماسک کے استعمال پر عائد پابندی کا قانون چیلنج
نیویارک کی این جی او نے ناساؤ کاؤنٹی کے قانون کے خلاف عدالت سے رجوع کیا اور حکم امتناع کی استدعا کردی
!-->!-->!-->…
برونکس میں چاقو کے وار سے ایک شخص جاں بحق،3خواتین زخمی
خاتون کا تعاقب کرنے والے شخص کی تلاش،17سالہ لڑکے پر حملے میں ملوث ملزم کی تلاش میں چھاپے
نیویارک (ویب!-->!-->!-->…