vosa.tv
Voice of South Asia!

بھارت میں نوجوان کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے کا ایک اور واقعہ

0

سرکاری یونیورسٹی کے ہاسٹل میں بی آر امبیڈکر کی تصویر کی پوجا رکھی گئی تھی جس میں نوجوان نے شرکت نہیں کی تھی۔متاثرہ لڑکے کے والد نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی کہ ملزمان نے بیٹے کو برہنہ کر کے بی آر امبیڈکر کی تصویر کی چوجا کروائی گئی۔پولیس کے مطابق نوجوان پری یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے اور سرکاری ہاسٹل میں رہتا ہے، یونیورسٹی میں پوجا رکھی گئی تھی جس میں نوجوان شرکت نہ کر سکا تھا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر گردش کرتی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے نوجوان کو برہنہ کر کے اسے بی آر امبیڈکر کی تصویر اٹھا کر پریڈ کروانے پر مجبور کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.