vosa.tv
Voice of South Asia!

سعودی عرب میں لمبے کانوں والی بکری کی نیلامی

0

سعودی عرب(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں ایک بکری کی قیمت 44 لاکھ روپے جی بلکل لمبے کانوں والی منفرد کمسن بکری 60 ہزار ریال میں نیلام کردی گئی ہے۔سعودی عرب میں لمبے کانوں والی بکری سعودی لوگوں کو اتنی بھا گئی کہ ہر کوئی اسے حاصل کرنے کی کوشش میں لگ گیا لمبے کانوں والی اس منفرد بکری کی فروخت کے لیے نیلامی کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بکری کے حصول کے لیے بولی لگائی گئی تاہم ایک سعودی شہری نے 60 ہزار سعودی ریال میں بکری کو خرید لیا پاکستانی روپوں میں یہ قیمت 44 لاکھ 10 ہزار روپے کے لگ بھگ بنتی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.