vosa.tv
Voice of South Asia!

پاک میڈیا فورم کے رکن حسیب گوندل کے زیر اہتمام تقریب

0

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں پاک میڈیا فورم کے رکن حسیب گوندل کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں صحافتی اور دیگر افراد شریک ہوئے۔دارالحکومت ریاض میں پاکستانی صحافیوں کی تنظیم پاک میڈیا فورم کے رکن حسیب گوندل کی جانب سے منعقدہ تقریب میں صحافتی اور دیگر شخصیات نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ سعودی عرب پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے یہاں لاکھوں پاکستانی ورکرز،ایگزیکٹو،کاروباری اور صحافیوں سمیت دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد دیار غیر میں رہتے ہوئے پاکستان کی بہتر انداز سے خدمت کر رہے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.