vosa.tv
Voice of South Asia!

بالی وڈفلم” کھو گئے ہم کہاں” کا ٹریلر جاری 

0

بالی وڈ کی مشہور فلم کھو گئے ہم کہاں کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس نے سو شل میڈ یا پر دھوم مچادی ہے۔یہ فلم چھبیس دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا ئے گی۔فلم کی کہانی تین دوستوں کی محبت اور بریک اپ پر مبنی ہے اس فلم کو لے کر شایقین کافی بے چین ہیں۔ٹریلر ریلیز ہو تے ہی شائقین میں اس فلم کے بارے میں تجسس بڑھ گیا ہے،فل کھو گئے ہم کہاں میں اننیا پانڈے، آدسش اور سد ھا نت چتر ویدی مر کزی کر دار ادا کر س رے ہیں ۔اس فلم میں ایسے دوستو ں کو دیکھا یا گیا ہے جو زندگی  سے اکتا  چکے ہیں ۔ یہ فلم چھبیس  دسمبر کو سینما گھر وں میں نما ئش کے لیے پیش کی جا ئے گی ،نا ظر ین فلم کو اوٹی ٹی پلیٹ فارم اور نیٹ فلیکس پر دیکھ سکتے ہیں فلم کی کہا نی زویا اختر اور ریما کا گنی نے لکھی ہے اور ارگن سنگھ نے ڈائر یکٹ  کیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.