vosa.tv
Voice of South Asia!

سدرن اسٹیٹ پارک وے پر کار حادثے میں2 افراد جاں بحق ،2 زخمی

0

نیویارک(ویب ڈیسک)لانگ آئی لینڈ پر کار حادثے میں2افراد جان سے گئے جبکہ2زخمی ہوئے ۔واقعے کے فورا بعد پولیس اور ایمبولنس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ  اتوار اور پیر کی درمیانی شب شمالی مساپیکو میں ایگزٹ 29 کے قریب سدرن اسٹیٹ پارک وے پر پیش آیا۔حادثے کے بعد سے مشرق کی طرف جانےوالی لین بند کر دی گئی تھی۔ پولیس نے پیر کی صبح ساڑے 5بجے سڑک کو دوبارہ کھول دی تھی ۔حادثے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.