
پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت عامر عباسی کے ماموں کا انتقال
نیویارک(نمائندہ خصوصی)نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی کی کاروباری و سماجی شخصیت عامر عباسی کے ماموں ایبٹ آباد میں انتقال کرگئے۔کاروباری شخصیت عامر عباسی کے ماموں عبد الرشید75 برس کی عمر میں پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے۔کمیونٹی نے عامر عباسی کے ماموں کے انتقا ل پر دلی رنجم و غم اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔کمیونٹی نے دعا کی ہے کہ پروردگار مرحوم عبد الرشید کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے ۔