vosa.tv
Voice of South Asia!

 سیاسی بیان بازی کرتے ہوئے ایک بچے نے درمیانی انگلی دکھائی،صدر بائیڈن

0

صدر بائیڈن نے  کہا کہ سابق صدر ٹرمپ  پر قاتلانہ حملے کے بعد گرما گرم سیاسی بیان بازی ہوئی ۔اس بیان بازی میں ایک بچے نے انہیں درمیانی انگلی دکھائی ہے ۔یہ بات صدر بائیڈن نے ٹی وی پروگرام میں انٹرویو میں کہی۔ بائیڈن نے کہا کہ میں نے کبھی ایسی صورت حال نہیں دیکھی۔لوگ سب جانتے ہیں ۔سابق صدر ٹرمپ پر حملے کے بعد ایک بچے نے انہیں درمیانی انگلی کھڑی کرکے دکھائی ہے اور چھوٹا بچہ اپنی درمیانی انگلی اٹھائے کھڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا مطلب ہے یہ اس قسم کی چیزیں ہیں جو صرف اشتعال انگیز ہیں اور ایک قسم کی شیطانی کام ہے۔انہوں نے  کہا کہ  میری  عمر اور دماغی تندرستی پر خدشات کو مسترد کرتا ہوں میں فٹ ہوں اور صدر کے عہدے سے دستبردار نہیں ہوں گا ۔ایک سوال پر بائیڈن نے جواب دیا کہ انہوں نے اس مسئلے پر طوفان کا مقابلہ کیا ہے کہ آیا انہیں ٹکٹ پر ہونا چاہیے یا نہیں۔ دیکھو 14 ملین لوگوں نے مجھے ڈیموکریٹک پارٹی میں امیدوار بننے کے لیے ووٹ دیا ہے۔ ٹھیک ہے۔ میں ان کی سنتا ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.