اسرائیل:دہشت گردی کا شکار افراد کے لواحقین کو الاؤنس ملنا شروع
اسرائیل فلسطین تنازعہ میں مارے جانے والے طلباء کے لواحقین کو ماہانہ ‘دہشت گردی کا شکار الاؤنس’ دینا شروع کر دیا ہے۔بین الاقوامی مشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر کو غیر متوقع دہشت گردانہ حملے کے بعد بپن جوشی سمیت دیگر یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت ہوئی لیکن کسی یرغمالی کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال ہم صرف مرحوم کے خاندان کے افراد میں ماہانہ الاؤنس تقسیم کر سکتے ہیں۔ ہم نے پہلے ہی الاؤنسز کی تقسیم شروع کر دی ہے اوروہ اپنی باقی زندگی کے لیے وصول کریں گے۔رپورٹ کے مطابق حماس حملے کے بعد اسرائیلی کے اعلی حکام نے دہشت گردی کا شکار ہر خاندان کے فرد سے ملاقات کی۔اسرائیل انشورنس ہر ماہ والد اور والدہ کے لیے مدد کرے گا