vosa.tv
Voice of South Asia!

عامر خان اپنی 30 سال پرانی فلم کا سیکوئل بنانے کو تیار

0

عامر خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں سے لائیو سیشن کے دوران بات کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہدایت کار راج کمار ہیرانی فلم انداز اپنا اپنا کے سیکوئل کے پر کام کر رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ مداح ابھی اپنے جذبات پر تھوڑا قابو رکھیں کیونکہ اسکرپٹ پر بھی کام بھی زرو و شور سے جاری ہے۔راجکمار سنتوشی کی فلم انداز اپنا اپنا 30 سال قبل ریلیز ہوئی تھی فلم میں عامر خان، سلمان خان، کرشمہ کپور، روینہ ٹنڈن، پریش راول، جوئی چاولہ سمیت دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.