سفیر منیر اکرم کی چین کے مندوب ایف یو کانگ سے ملاقات
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پاکستان مشن میں چین کے ہم منصب ایف یو کانگ سے ملاقات کی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے. چین کے مستقل نمائندے ایف یو کانگ سے پاکستان مشن میں ملاقات کی ملاقات میں دونوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ اور اقوام متحدہ میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔