vosa.tv
Voice of South Asia!

رمضان میں پرائمری اور سکینڈری اسکول بند رکھنے کا عدالتی حکم

0

ہائی کورٹ نے آج کہا کہ ملک بھر میں پرائمری اور سیکنڈری اسکول رمضان کے پورے مہینے میں بند رہیں گے۔ بنگلہ دیش کی عدالت نے ماہ رمضان کے ایک حصے کے لیے اسکول کھلے رکھنے کے حکومتی فیصلے پر دو ماہ کے لیے روک لگا دی۔عدالت نے یہ حکم طالب علم کے سرپرست کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کے بعد سنایا۔اس سے قبل حکومت نے رمضان المبارک کے پہلے 15 دنوں کے لیے سیکنڈری اسکول اور پہلے 10 دن پرائمری اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.