vosa.tv
Voice of South Asia!

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان کی ملاقات

0

سعودی عرب میں منعقدہ اسلامی کانفرنس تنظیم  کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر شہزادہ فیصل بن فرحان سے بنگلہ دیشی اور الجزائر کے وزرائے خارجہ نے بھی ملاقاتیں کی۔شہزادہ فیصل بن فرحان سے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ محمد حسن محمود کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا اس موقع پر فلسطین اور بلخصوص غزہ پٹی کی تازہ ترین صورتحال پر کفتگو کی گئی ملاقاتوں کے دوران سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبدالکریم الخریجی اور وزیر خارجہ کے آفس ڈائریکٹر ولید اسماعیل بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.