vosa.tv
Voice of South Asia!

نائب گورنر مکہ مکرمہ سے شیخ عبد الرحمن السدیس کی ملاقات

0

ماہ رمضان المبارک کے دوران آنے والے زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور حرمین شریفین کے پیغام رواداری کے حوالے سے بھی نائب گورنر مکہ مکرمہ کو مطلع کیا گیا حرمین شریفین میں زائرین کی سہولت کے لیے متعارف کرائی جانے والی ڈیجیٹل خدمات اور مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے تیار کی گئی اسمارٹ ایپلی کیشنز کے حوالے سے بھی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا مرتب کیے جانے والے منصوبے کا مقصد ماہ رمضان المبارک کے فضائل کو اجاگر کرنا اور اسلام کے پیغام اعتدال کو جدید وسائل کے ذریعے دنیا تک پہنچانا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.