vosa.tv
Voice of South Asia!

ٹرمپ کو صدارتی الیکشن لڑنے کیلیے ایک اور مصیبت کا سامنا

0

مختلف قانونی مسائل کا شکار سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  جو رواں سال نومبر میں چار سالہ مدت کے صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے پُر عزم اور بھرپور انتخابی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ اب انہیں اس حوالے سے ایک اور نئی مشکل آن پڑی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جائیداد جرمانے کی عدم ادائیگی پر ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس نے ان کے لیے نئی مشکل کھڑی کر دی ہے۔اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیشیا جیمز کا اس کیس  سے متعلق کہنا ہے کہ ٹڑمپ کے اثاثے ضبط کرنے کے لیے تیار  ہیں۔ جرمانے  کی  عدم ادائیگی پر اثاثے ضبط کرنے کا عدالتی حکم حاصل کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.