vosa.tv
Voice of South Asia!

ایکشن وکامیڈی فلم بیورلی ہلز کوپ ایکسل کا ٹریلر جاری

0

ہا لی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم بیورلی ہلز کو پ ایکسل کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے یہ فلم اگلے سال ریلیز کی جائے گی۔بیورلی ہلز کاپ: ایکسل ایف ایک امریکی ایکشن کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایتکاری مارک مولائی نے کی  ہے ۔اس  فلم کی مر کزی کاسٹ میں  ایڈی مرفی، جج رین ہولڈ ،کیون بیکن  اور دیگر اداکا ر شامل ہیں ۔ بیورلی ہلز کوپ (1984) ، بیورلی ہلز کوپ II (1987) ، اور بیورلی ہلز کوپ III (1994) کے بعد ، نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی یہ بیورلی ہلز کوپ فلم سیریز میں چوتھی قسط ہوگی۔فلم 2024 کے وسط میں ریلیز ہونے والی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.