vosa.tv
Voice of South Asia!

معروف گلوکار عاطف اسلم نے2کروڑ روپے عطیہ کردئیے

0

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کو 20 ملین روپے عطیہ کردیئے۔طب کے شعبے میں بہترین طریقے سے کام کرنے پر معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے 20 ملین روپے کی امداد جے ڈی سی فاؤنڈیشن کو دے دی۔واضح رہے کہ جے ڈی سی فاؤنڈیشن، پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کا آغاز کیا ہے۔ جہاں صوبے بھر سے آنے والے روزانہ ہزاروں افراد 250 اقسام کے مفت خون کے ٹیسٹ کروا رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.