vosa.tv
Voice of South Asia!

جدہ میں عالمی اردو مرکز کی جانب سے محفل مشاعرہ کا انعقاد

0

جدہ میں منعقدہ محفل مشاعرہ کی صدارت سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز نے کی جبکہ نامور شاعر،محقق،ادیب ڈاکٹر خورشید اور عالمی مرکز اردو کے صدر اطہر نفیس عباسی سمیت دیگر شعراء کرام موجود تھے جبکہ سخن وروں کی بھی بڑی تعداد موجود تھے محفل مشاعرہ میں شاعروں نے خوبصورت غزلیں اور اشعار پیش کیے اور شرکاء سے خوب داد وصول کی مشاعرے میں عمران اعوان،فیصل طفیل،حمزہ گیلانی،نوشاد عثمان سمیت دیگر نے کلام پیش کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.