vosa.tv
Voice of South Asia!

نیوجرسی میں یہودیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی

0

 نیو جرسی(ویب ڈیسک) حماس کے ہاتھوں مارے جانے والے6یہودی یرغمالیوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی ۔ویسٹ اورنج میں سیکڑوں افراد نے موم بتی  روشن کرکے امن کا مطالبہ  کیا۔ اسرائیلی ایکشن کمیٹی کے سربراہ ے کہا کہ "مجھے کیا حاصل ہوتا ہے جب ہم صرف نمبر پھینک دیتے ہیں  یعینی کبھی6یا9مارے جانے کی اطلاعات آتی ہیں ۔خوبصورت انسانی زندگی ہے جسے یہودی ہونے کی بناء پر چھین لیا گیا ۔سوگوار کہتے ہیں کہ جب کسی پر حملہ ہوتا ہے تو وہ سب خطرے میں ہوتے ہیں۔ ربی ایلیزر زوکلر نے کہا ہم سب درد میں ہیں اور ہم سب جڑے ہوئے ہیں۔ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم 6,000 میل دور ہوں تو بھی ہم اسرائیل میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کا درد محسوس کرتے ہیں۔ریلی میں بڑی تعداد میں خواتین ،بچے بچیاں،مرد اور بزرگ افراد شریک ہوئے اور امن کے حوالے سے نعرے بازی کرتے رہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.