vosa.tv
Voice of South Asia!

 شہری کا گلا دبانے پر  پولیس افسر عمر حبیب گرفتار

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے برونکس میں کارروائی کرکے اپنے ہی ڈیپارٹمنٹ کے افسر40سالہ عمر حبیب کو گرفتار کرلیا ہے۔برونکس کے ڈسٹرکٹ اٹارنی ڈارسل کلارک نے  بیان دیا ہے کہ عمرحبیب پر الزام ہے کہ اس نے مبینہ طور پر شہری کا گلا دبایا  اور وہ شخص بے ہوش ہوکر گر گیا۔پولیس نے شہری کا گلا دبانے کے الزام میں عمر حبیب کو برونکس کی عدالت کے جج جسٹس برینڈا رویرا کے سامنے پیش کیا۔حکام نے مزید تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.