vosa.tv
Voice of South Asia!

خواجہ سراؤں کے خواتین کے کھیلوں میں پابندی عائد کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

0

 نیویارک (ویب ڈیسک)ناساؤ کاؤنٹی میں خواجہ سراؤن کے خواتین کے کھیلوں پر پابندی عائد کی جاچکی ہے اس حوالے سے متعلقہ حکام نے بل پر دستخط بھی کردئیے جس پر خواسہ سراؤں کے ساتھ کچھ لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کیا اور اس معاملے کو ہر فورم میں اٹھانے کا بھی عہد کیا ۔اب  نیویارک کے اٹارنی جنرل اور نیویارک سول لبرٹیز یونین نے کو کاؤنٹی پر مقدمہ داخل کیا ہے  اور استدعا کی کہ کاؤنٹی نے خواجہ سراؤں کے خواتین کے کھیلوں میں داخلےپر پابندی عائد کرکے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے بلکہ خواجہ سراؤں کے ساتھ امتیازی سلوک اختیار کیا گیا  ۔لہذا خواجہ سراؤں کو کھیلوں میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.