vosa.tv
Voice of South Asia!

سعودی عرب: ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی

0

حائل ریجن کی بڑی شاہراہوں پر ژالہ باری کے باعث سفیدی چھا گئی ہے اور موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔سعودی عرب کے علاقے ابھا میں بھی غیر متوقع موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق مملکت کے شمالی سرحدی علاقوں، تبوک، الجوف، حائل اور مدینہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔سعودیہ عرب میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایسے ایسے علاقوں میں برف باری ہوئی ہے، جہاں کبھی ان دنوں میں شدید گرمی ہوا تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.