vosa.tv
Voice of South Asia!

روس بھر میں صدارتی انتخابات : ووٹنگ کا آغاز

0

روس بھر میں 11 مختلف ٹائم زونز میں ہونے والی ووٹنگ کا سلسلہ 3 دن تک جاری رہے گا۔

روسی صدارتی انتخابات کے لیے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں میں بھی ووٹنگ جاری ہے۔

علاووہ ازیں، صدارتی انتخابات میں پہلی بار روس کے 29 علاقوں کے ووٹرز آن لائن ووٹ ڈال رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، اتوار کو پولنگ ختم ہونے کے بعد نتائج کا فوری اعلان کیا جائے گا جن میں موجودہ روسی صدر یپوٹن کی جیت کا امکان ہے۔ روسی صدارتی انتخابات میں جیت کے لیے امیدوار کو نصف سے زائد ووٹ حاصل کرنا ہوں گے، مقررہ ووٹ نہ ملنے پر ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ تین ہفتے بعد ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.