این وائی پی ڈی کے آفیسر وقار چغتاتی کے بھائی عثمان علی چغتائی ٹر یفک حادثے میں جاں بحق
نیو یارک کے علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ کے مقا م پر افسوسناک ٹ یفک حاد ثے میں نیو یارک پو لیس ڈیپارٹمینٹ کے آ فیسر وقار چغتائی کے جواں سال بھائی عثمان علی چغتائی چل بسے ۔ مر حو م کی نماز جنازہ مکی مسجد میں ادا کی گئ
ا پنے بیان میں مکی مسجد کے پیش امام قاری اسامہ کا کہنا تھا ہم کسی بھی پیشے سے منسلک ہوں اور کسی بھی عمر کے حصے میں ہوں ہرگز یہ نہیں جانتے کے کب اس دنیا سے رحصت ہو جا ئے اس لیےکوشش کرنی چایئے اس دنیا میں جتنی نیکیاں سمیٹ سکتے ہیں سمیٹ لی جائے ۔ مرحوم عثمان علی چغتائی کی تجہیز و تکفین کے فرا ئیض ال ریان مسلم فیونر ل سروسز نے انجا م دیے ، اور بعد ازاں انہیں آہوں اور سسکیوں کیساتھ نیو جرسی کے مال بورو مسلم قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔