vosa.tv
Voice of South Asia!

خواتین پر مشتمل گینگ کی نیویارک میں لوٹ مار

0

نیو یارک پولیس کا عملہ شہر میں مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کو تلاش کر رہا ہے۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 49 کا عملہ کروگر ایوینیو پر نا معلوم افراد پر حملہ کرنے کے الزام میں ملزم کو تلاش کر رہا ہے۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 43 کا عملہ  ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو تلاش کر رہا ہے۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 68 کا عملہ 4th ایوینیو اور 96 اسٹریٹ پر 72 سالہ خاتون پر حملہ کرنے کے الزام میں ملزم کو تلاش کر رہا ہے۔تھانہ نمبر 112 کی حدود میں کوئینز بلیورڈ پر نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔تھانہ نمبر 1 کی حدود میں اسپرنگ اسٹریٹ پر 16 سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔تھانہ نمبر 120 کا عملہ وکٹری بلیورڈ پو قائم تجارتی مرکز پر ملازم پر حملہ کرنے اورڈکیتی کے الزام میں 4 ملزمان کو تلاش کر رہا ہے۔تھانہ نمبر 68 کا عملہ 68 سالہ گمشدہ ایشئن شخص کو تلاش کر رہا ہے۔ آخری  بار انہیں5 مئی کو گھر سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.