vosa.tv
Voice of South Asia!

مگر مچھ کے حملے میں کسان بال بال بچ گیا،ویڈیو وائرل

0

بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے ایک کھیت میں کھیتی باڑی کے دوران مگر مچھ نکل آیا، جسے دیکھ کر کسان خوفزدہ ہوگئے۔تریپورارم میں ناگیا نامی کسان جب اپنے کھیت پہنچا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ کھیت میں مگر مچھ موجود ہے، جسے دیکھ کر وہ گھبرا گیا۔ناگیا نامی کسان نے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی۔ اس دوران کچھ لوگ بھی جمع ہوگئے، جنہوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.