vosa.tv
Voice of South Asia!

رجنی کانت کے بعد ایک اور بھارتی اداکار کی سیاست کے میدان میں انٹری

0

رجنی کانت کے بعد ساؤتھ انڈین فلموں کے ایک اور مشہور اداکار تھلاپتی وجے نے بھی سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کی تیاری کرلی ہے اورجلد ہی اپنی سیاسی پارٹی کی رجسٹریشن کروانے والے ہیں۔تھلاپتی وجے کو اپنی پارٹی کے نام اور رجسٹریشن کے بارے میں فیصلہ کرنے اور سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کا اختیار دے دیا گیا ہے لیکن ابھی پارٹی کے نام اور جھنڈے کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا گیا۔بھارتی اداکار تھلاپتی وجے اداکاری کے علاوہ اپنی مختلف عوامی و فلاحی سرگرمیوں کی وجہ سے بھی تمل ناڈو اور کیرالہ میں بہت مشہور ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.