vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک: حراسانی کے الزام کے تحت شہری حکومت کا ملازم گرفتار

0

نیو یارک پولیس تھانہ نمبر  115 کے عملے نے این وائے پی ڈی اسکول کے سیفٹی ایجنٹ کو حراسانی کے الزام کے تحت  حراست میں لے لیا۔ شہری حکومت کے 28 سالہ ملازم کو 29 جنوری 2024 کو حراست میں لیا گیا۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 70 کے  عملے  نے ڈکیتی کی کوشش اور حراسانی کے الزام کے تحت  اسٹیٹن آئی لیڈ کے علاقے سے 34 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے ، ملزم  نے 10 جنوری 2024 کو فلیٹ بش ایونیو میں واقع سٹیزن بینک میں ڈکیتی کی کوش کی تھی۔نیو یارک پولیس 46 پریسنکٹ کے عملے نے  4 مارچ 2015 کو  ویبسٹر ایونیو پر 41 سالہ خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو  گرفتار کر لیا ، 34 سالہ ملزم سے واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 41 کے عملے کو 14 سالہ لڑکی کی تلاش ہے ، جولیانہ اوٹیرو 20 جنوری 2024 کو برونکس کے علاقے سے لاپتہ ہوئی تھی۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 43 کے عملے کو 15 سالہ لڑکی کی تلاش ہے ، جیڈا ایپس 29 جنوری 2024 کو برونکس کے علاقے سے لاپتہ ہوئی۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 71 کے عملے کوبروکلین  کے علاقے سے 21 سالہ شخص کی نعش ملی ہے، مقتول کی شناخت برینڈن نکولز کے نام سے ہوئی جسے  گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔پولیس واقعے میں ملوث ملزم کو تلاش کر رہی ہے۔نیو یارک پولیس مڈ ٹاؤن ساؤتھ پریسنکٹ کا عملہ پولیس آفیسر پر حملہ کرنے والے  ملزمان کوتلاش کر رہا ہے۔واقعہ 27 جنوری 2024 کو 220 ویسٹ 42 اسٹریٹ پر پیش آیا ۔نیو یارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ ڈکیتی کے مختلف واقعات میں ملوث ملزم کو تلاش کر رہا ہے  واقعات  107، 108 اور 111 پولیس اسٹیشنز کی حدود میں رونما ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.