vosa.tv
Voice of South Asia!

عید پر اجے دیوگن اور اکشے کمار کی فلموں ’میدان‘ اور ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ میں تصادم

0

امت شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ایک انڈین فٹبال کوچ سید عبدالرحیم کی زندگی پر مبنی ہے جس نے 1951 کے ایشین گیمز میں انڈیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔میدان‘ کا تصادم اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی ایکشن فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ سے ہوگا جس کی ریلیز عید کو شیڈول ہے۔اجے دیوگن اور اکشے کمار کی فلموں میں یہ پہلا تصادم نہیں ہے، اس سے قبل چار دفعہ ایسا ہوچکا ہے، دو بار اجے اور دوبار اکشے کی فلمیں زیادہ کامیاب رہیں۔اکشے کمار کو اب کی بار اجے دیوگن کی فلم پر ایک برتری حاصل ہے، ’میدان‘ ایک کم معروف کوچ کی کہانی ہے جبکہ اکشے اور ٹائیگر کی فلم میں بالی وڈ کا پورا مصالحہ موجود ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.