vosa.tv
Voice of South Asia!

بے نظیر بھٹو کا یومِ شہادت، 27 دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

0

نگراں حکومتِ سندھ نے سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر کل 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

نگراں وزیرِاعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کل سندھ میں عام تعطیل کی منظوری دے دی۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر کل سندھ بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.