vosa.tv
Voice of South Asia!

برطانیہ میں بھی شاہ رخ خان کا ڈنکا بجنے لگا

0

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حصے میں ایک اور اعزاز آگیا، وہ برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے۔ہفتہ وار جریدے ایسٹرن آئی کی جانب سے برطانیہ میں مقبول 50 ایشیائی سلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی گئی۔ مذکورہ فہرست میں شاہ رخ خان پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، اس کے ساتھ وہ اس خطے میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے۔   انکے بعد بھارتی اداکار عالیہ بھٹ جبکہ تیسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا موجود ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.