vosa.tv
Voice of South Asia!

امریکن ایکشن سیریز ٹریکر کا ٹریلر جاری

0

ہولی وڈ ڈرامہ سریز ٹریکر کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اس سریز کا آ غاز اگلے برس گیارہ فروری سے ہو گا۔ٹریکر ایک آنے والی امریکی ایکشن ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز ہے جسے بین ایچ نے تخلیق کیا ہے.اس سیریز میں جسٹن ہارٹلی نے کولٹر شاکا کردار ادا کیا ہے اور اس فلم کی میں پرنسپل کاسٹ ممبران رابن ویگرٹ، ایبی میکینی، ایرک گریز، فیونا رینے اور میری میکڈونل شامل ہیں. LVIII کے بعد ٹریکر 11 فروری 2024 کو پریمیئر ہونے والا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.