vosa.tv
Voice of South Asia!

اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کا حملہ فطری ہوگا

0

ایران نے کہا ہے اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کا حملہ فطری ہو گا۔ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین تنازع پر ایرانی حمایت یافتہ گروپ خاموش نہیں رہیں گے اور ان گروہوں کو جواب دینے سے نہیں روک سکیں گے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے آخری سیاسی مواقع استعمال کر رہے ہیں اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو گروپس کسی مشورےکا انتظار نہیں کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.