vosa.tv
Voice of South Asia!

وزیراعظم کا لاہور میں رنگ روڈ کے زیر تعمیر جنوبی حصے (SL-3) کا دورہ

0

وزیراعظم کو لاہور رنگ روڈ کی تعمیر کے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی*
*رنگ روڈ کے 8 کلومیٹر لمبے جنوبی حصے (SL-3) کی تعمیر 30 جنوری 2024 تک مکمل ہو جائے گی، وزیراعظم کو  حکومت کی کاوشوں کو سراہا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.