vosa.tv
Voice of South Asia!

19ویں ایشین گیمز میں اسکواش کے مقابلوں میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا جبکہ پاکستانی کشمالہ طلعت کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب۔

پاکستان نے پول راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی جس میں نور زمان نے بھی ابھے سنگھ کو مات دی تھی