vosa.tv
Voice of South Asia!

تاریخ میں پہلی بار بٹ کوا ئن کی قیمت1لاکھ ڈالرز سے تجاوز

0

نیویارک(ویب ڈیسک)بٹ کوائن کی قیمت (BTCUSD) نے تاریخ میں پہلی بار 1لاکھ5ہزار ڈالرز کی حد کو چھو لیا ہے ۔بٹ کوائن کی قیمت  تیزی  کے ساتھ بڑھی ہے جس سے اضافی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔آنے والے دنوں میں خیال کیا جارہا ہے کہ  بٹ کوائن کی قیمت1لاکھ11ہزار ڈالرز کی حد کو چھوسکتی ہے۔آج کے لیے متوقع تجارتی رینج 100000.00$ سپورٹ اور 108000.00$ کے درمیان ہے۔برینٹ آئل کی قیمت 73.00$ سے نیچے آ گئی  اور ابتدائی طور پر 72.06$ ہے۔خام تیل کی قیمت جمعرات کی صبح سے 68.64$ کی سطح کے ارد گرد منڈلا رہی ہے، جس کا ہدف بنیادی طور پر 67.00$ ہے۔چاندی کی قیمت صبح سے  اتار چڑھاؤ  نظر آرہا ہے۔ تقریباً 31.25$ کی سطح پر ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.