vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک پولیس کا سارجنٹ اور فائر ڈیپارٹمنٹ کا ملازم گرفتار

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک پولیس نے  بروکلین میں کارروائی کرکے سارجنٹ کو گرفتارکرلیا۔ 43 سالہ کارکو گبین کو گھر سے حراست میں لیا گیا ۔پولیس نے بتایا کہ اس پر گھریلو واقعہ کے سلسلے میں مجرمانہ توہین کا الزام لگایا گیا تھا۔ علاوہ ازیں نیویارک پولیس نے مین ہٹن میں کارروائی کرکے نیویارک فائر ڈیپارٹمنٹ کے ملازم کو گرفتار کرلیا ۔25 سالہ ملازم  پربچے کو نقصان پہنچانے اور گھریلو واقعے  میں ہتھیار رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.