vosa.tv
Voice of South Asia!

فیس بک پر ٹرمپ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

0

ایریزونا:سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سوشل میڈیا  پردھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔جنوب مشرقی ایریزونا میں کوچیز کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے بتایا کہ 66 سالہ رونالڈ لی سیوروڈ مشتبہ سرگرمی کے لیے مطلوب تھا۔اس نے فیس بک پر صدارتی امیدوار کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد تلاش جاری تھی۔بعدازں نشاندہی پر کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔دھمکی اس وقت دی گئی جب ٹرمپ یو ایس میکسیکو سرحد کا دورہ کرنے والے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.