vosa.tv
Voice of South Asia!

نیوجرسی میں خاتون کے ساتھ زیادتی

0

نیوجرسی(ویب ڈیسک)نیوجرسی کے علاقے ہڈسن ایونیو کے قریب ایک شخص نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔پولیس کے مطابق  ہڈسن ایونیو اور 51 ویں اسٹریٹ کے قریب پیش آیا ہے جب حملہ آور نے 40 سالہ خاتون کو بالوں سے پکڑ کرگھسیٹا اور  جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔حکام نے بتایا کہ تفتیش جاری ہے اور کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.