vosa.tv
Voice of South Asia!

پولیس نے اسٹیٹ پارک آتشزدگی کیس میں عوام سے مدد طلب کی

0

نیویارک (ویب ڈیسک) پولیس نے اسٹیٹ پارک میں لکڑی کے ایک بڑے گھاٹ میں آگ لگنے کے تحقیقات تیز کردی ہیں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ واقعہ سے متعلق کوئی بھی معلومات ہو تو پولیس سے رجوع کریں۔فائر ڈیپارٹمنٹ نے نے فورا کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا ۔پولیس نے معلومات فراہم کرنے کے لیے اپنا نمبر (516) 743-4168  جاری کیا کہ اس نمبر پر لوگ  نیویارک اسٹیٹ پولیس کے تفتیش کاروں سے رابطہ کریں۔واقعہ سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.