پاکستان کی۔سپر ایٹ مرحلے میں رسائی عملاً ناممکن
بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کی انتہائی شرمناک شکست کے باعث پاکستان کے ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے میں رسائی کا امکان بہت کم رہ گیا۔پاکستان کو سپر ایٹ میں رسائی آئر لینڈ کے ہاتھوں امریکہ کی شکست اور اپنے دونوں میچوں میں کامیابی سے مشروط ہے۔امریکہ کی فارم دیکھتے ہوئے لگتا ہے،امریکہ آئر لینڈ کو ہراکر سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کر جائے گا،