vosa.tv
Voice of South Asia!

ہسپتال سے ڈسچارج ہونے پر پولیس افسران کا والہانہ استقبال

0

کوئنز کے مقامی ہسپتال سے زخمی ہونے والے پولیس افسران کو ڈسچارج کیا گیا تو اس موقع پر پولیس کمشنر ایڈروڈ کبان  کی سربراہی میں پولیس افسران وجوانوں نے زخمی ساتھیوں کا والہانہ استقبال کیا انہیں سلوٹ کیا ۔26سالہ  کرسٹوفر ابریواور اس کے ساتھی رچرڈ یاروسو کا استقبال تالیوں کی گونج سے کیا گیا جب وہ  کئی گھنٹوں کے  بعد ایلمہرسٹ جنرل ہسپتال سے باہر آئے۔اس موقع پر پولیس افسران کے اہلخانہ بھی موجود تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.