vosa.tv
Voice of South Asia!

N.Y.P.Dکا  افسر خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ میں گرفتار

0

نیو یارک پولیس نے 33 سالہ آف ڈیوٹی این وائے پی ڈی پولیس افسر کو گرفتار کرلیا۔ملزم پر ہراساں اور حملہ کر نے کے چار چز عائد کیے گئے۔نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 68 کا  عملہ7221 تھر ڈایو نیو  پر37 سالہ شحص کو قتل کر نے والے ملزم کو تلا ش کررہا ہے۔نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 107 کے عملے  نے 134 اسٹریٹ اور گرینڈ سنیٹرل  پارک وے سروس روڈ پر 66 سالہ شحص کیساتھ  ڈکیتی کی واردات میں ملو ث ملزم کی تلا ش کا عمل تیز کردیا ہے ۔نیویارک پولیس نے تھانہ نمبر 43 کا عملہ ایک14 سالہ لاپتہ بچی کو تلاش کررہا ہے۔پولیس نے لاپتہ بچی کی تصاویر جاری کر تے ہو ئے مدد کی اپیل کر دی۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر 62 کے عملہ کو بے 28 اسٹریٹ اور 86 اسٹریٹ کے قریب 19 سالہ خاتون کوہراساں کر نے والے ملزم کی تلا ش ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.