شہری پانی کا بل جلدازجلد ادا کریں،نیو یارک مئیر ایر ک ایڈمز
نیو یا رک مئیر ایر ک ایڈمز نے پا نی کا بل ادا نہ کر نے والے شہر یو ں سےمطا لبہ / اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بل جلد از جلد ادا کر یں۔ تا کہ شہر میں بڑ ھتے ہو ئے پا نی کی کمی کے مسئلہ پر قا بو پا یہ جا سکے ۔نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز اور سٹی ڈیپارٹمنٹ آف انوائرنمنٹل پروٹیکشن (DEP) کے کمشنر روہت ٹی اگروالا نے اعلان کیا ہے کہ مجمو عی طو ر پر 2,400 صا رفین کو کو ‘واٹر شٹ آف نوٹس’ بھیجے جا ئے گے جنہو ں نے ایک سو دو ملین ڈالر سے ذائد کے بل ادا نہیں کیے ۔ مذکو رہ نو ٹس میں انہیں مطلع کیا جائے گا کہ کے اگر وہ اپنی پوری واجب الادا رقم ادا نہ کر ئے یا اگلے 15 دنوں کے اندر ادائیگی کا معاہدہ نہیں کر ئے گے تو انہیں پا نی کی فرا ہمی معطل کر دی جا ئے گی ، اس کاروائی کے نفا ذ میں تجارتی املاک، بشمول ہوٹلوں، دفتری عمارتوں، اور خوردہ جگہیں شا مل ہیں جنہوں نے گزشتہ سال کے دوران DEP کی کسی بھی وسیع رسائی کی کوششوں کا جواب نہیں دیا ہے ۔مئیر ایڈمز نے مز ید کہا کےہم نے اپنے واٹر ایمنسٹی پروگرام کے ذریعے ان صارفین کو اپنے پانی کے قرضوں کو ختم کرنے اور سود پر لاکھوں کی بچت کرنے کا موقع دیا جب کہ 100,000 سے زیادہ نے ہماری معقول پیشکش کو قبول بھی کر لیا ہے ۔