vosa.tv
Voice of South Asia!

رمضان المبارک کی آمد سے قبل Frankfurt برقی قمہقموں سے سج گیا

0

رمضان کی آمد سے قبل Frankfurt  کو برقی قمہقوں سے سجادیا گیا ہے اور روزہ داروں کے لیے افطار کا خصوصی بندوبست کیا گیا ہے،شہریوں نے اقدامات کی تعریف کی ہے ۔جرمنی کے شہر Frankfurt کو رمضان کی آمد سے قبل سجادیا گیا ہے انتظامیہ نے شہر کی سٹرکوں اور گلیوں کو برقی قمہقموں سے سجایا ہے اور بینرز آویزاں کر دئیے ہیں جس پر لکھا ہے کہ رمضان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی انتظامیہ نے روزہ داروں کے لیے افطار کے بہترین انتظامات کیے ہیں جس میں مسلم کمیونٹی کے لوگ مشترکہ طور پر افطار کرسکتے ہیں اور نماز کیادائیگی اہتمام کیا ہے اور مسلمانوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی تاکہ رمضان کا مہینہ عقیدت کے ساتھ گزاریں۔اس موقع پر Frankfurt کے شہریوں نے انتظامیہ کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی میں تمام اقلیتوں کو تحفظ حاصل ہے اور یکساں سلوک برتا جاتا ہے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دی جاتی     

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.