vosa.tv
Voice of South Asia!

کینیا میں خوفناک آتشزدگی، مارکیٹ جل کر خاکستر

0

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آگ اتنی خوفناک تھی کہ شعلے اور دھواں میلوں دور تک آسمان پرپھیل گیا۔

آگ نے گھریلو اشیا بنانے والی مارکیٹ کو جلا کر راکھ کر دیا۔آگ تیز ہوا کے سبب بہت بہت تیزی سے پھیلی ریسکیو اہلکاروں کو بھی آگ کو کنٹرول کرنے بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی، آگ لگنے سے علاقے میں خوف کی فضا پھیل گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.